الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
510. بَابُ الاسْتِئْذَانِ فِي حَوَانِيتِ السُّوقِ
بازار کی دکانوں میں اجازت طلب کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1099
حَدَّثَنَا أَبُو حَفْصِ بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا الضَّحَّاكُ بْنُ مَخْلَدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ يَسْتَأْذِنُ فِي ظُلَّةِ الْبَزَّازِ.
عطاء رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کپڑا فروشوں کے سائبان میں جانے کی اجازت طلب کرتے تھے۔ [الادب المفرد/كتاب الاستئذان/حدیث: 1099]
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه البيهقي فى الشعب: 8464»
قال الشيخ الألباني: صحيح
الادب المفرد کی حدیث نمبر 1099 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عثمان منيب حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، الادب المفرد: 1099
فوائد ومسائل:
اگر دکان کھلی ہو اور کوئی چیز خریدنا مقصود ہو تو بغیر اجازت طلب کیے اندر داخل ہونا جائز ہے، اگر محض کھڑا ہونا مقصود ہو تو پھر اجازت طلب کرنا ضروری ہے تاکہ ان کے گاہک متاثر نہ ہوں۔ بعض علماء نے کہا ہے کہ جن کا کیش وغیرہ سامنے ہو ان سے اجازت طلب کرنا ضروری ہے تاکہ ان کے کیش کا راز فاش نہ ہو۔

[فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد، حدیث/صفحہ نمبر: 1099]
Al Adab al Mufrad Hadith 1099 in Urdu