🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1322)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
520. بَابُ‏:‏ كَيْفَ يَدْعُو لِلذِّمِّيِّ‏؟‏
ذمی کے لیے کس طرح دعا کرے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1113
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ ضِرَارِ بْنِ مُرَّةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ‏:‏ لَوْ قَالَ لِي فِرْعَوْنُ‏:‏ بَارَكَ اللَّهُ فِيكَ، قُلْتُ‏:‏ وَفِيكَ، وَفِرْعَوْنُ قَدْ مَاتَ‏.‏
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا: اگر فرعون مجھے کہے کہ اللہ تجھے برکت دے، تو میں اسے بھی کہوں گا: اور تجھے بھی حالانکہ فرعون مر چکا ہے۔ [الادب المفرد/كتاب أهل الكتاب/حدیث: 1113]
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه ابن أبى الدنيا فى الصمت: 309 و الطبراني فى الكبير: 262/10 و أبونعيم فى الحلية: 322/1 - الصحيحة: 329/2»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Al Adab al Mufrad Hadith 1113 in Urdu