🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1322)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
528. بَابُ‏:‏ بِمَنْ يَبْدَأُ فِي الْكِتَابِ‏؟‏
خط کے شروع میں کس کا نام لکھائے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1125
وَعَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ قَالَ‏:‏ كَتَبْتُ لِابْنِ عُمَرَ، فَقَالَ‏:‏ اكْتُبْ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ، أَمَّا بَعْدُ‏:‏ إِلَى فُلانٍ‏.‏
انس بن سیرین رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ میں نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے کہنے پر خط لکھا تو انہوں نے فرمایا: یوں لکھو: «بسم الله الرحمن الرحیم»، اما بعد الی فلان، یعنی فلاں کے نام۔ [الادب المفرد/كتاب الرسائل/حدیث: 1125]
تخریج الحدیث: «صحيح: ابن أبى شيبة: 25889»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Al Adab al Mufrad Hadith 1125 in Urdu