🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1322)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
552. بَابُ الْجُلُوسِ عَلَى السَّرِيرِ
تخت پر بیٹھنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1165
حَدَّثَنَا يَحْيَى، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُوسَى بْنِ دِهْقَانَ قَالَ‏:‏ رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ جَالِسًا عَلَى سَرِيرِ عَرُوسٍ، عَلَيْهِ ثِيَابٌ حُمْرُ‏.‏
موسیٰ بن دہقان رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ میں نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دلہن والے تخت پر بیٹھے دیکھا جبکہ انہوں نے سرخ کپڑے زیب تن کر رکھے تھے۔ [الادب المفرد/كتاب/حدیث: 1165]
تخریج الحدیث: «ضعيف الإسناد موقوفًا»
قال الشيخ الألباني: ضعيف الإسناد موقوفًا


الادب المفرد کی حدیث نمبر 1165 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عثمان منيب حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، الادب المفرد: 1165
فوائد ومسائل:
اس روایت کی سند ضعیف ہے اس میں موسیٰ بن دھقان راوی ضعیف ہے۔ تاہم مردوں کے لیے سرخ دھاری دار لباس پہننا جائز ہے بشرطیکہ وہ عورتوں کے مشابہ نہ ہو۔
[فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد، حدیث/صفحہ نمبر: 1165]

اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1165M
وَعَنْ أَبِيهِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ مُسْلِمٍ، قَالَ: رَأَيْتُ أَنَسًا جَالِسًا عَلَى سَرِيرٍ وَاضِعًا إِحْدَى رِجْلَيْهِ عَلَى الأُخْرَى.
عمران بن مسلم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ میں نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ آپ تخت پر تشریف فرما تھے جبکہ آپ نے ایک ٹانگ دوسری ٹانگ پر رکھی ہوئی تھی۔ [الادب المفرد/كتاب/حدیث: 1165M]
تخریج الحدیث: «حسن: أخرجه ابن أبى شيبة: 25515 و ابن سعد فى الطبقات: 23/7»
قال الشيخ الألباني: حسن


Al Adab al Mufrad Hadith 1165 in Urdu