🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1322)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
555. باب إذا كانوا أربعة
جب چار آدمی ہوں تو (دو کی سرگوشی جائز ہے)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1170
وَحَدَّثَنِي أَبُو صَالِحٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ، قُلْنَا‏:‏ فَإِنْ كَانُوا أَرْبَعَةً‏؟‏ قَالَ‏: لَا يَضُرُّهُ‏.‏
ابو صالح کہتے ہیں کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، اور وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی روایت کی مثل بیان کرتے ہیں۔ ابو صالح کہتے ہیں کہ ہم نے کہا: اگر چار ہوں تو؟ انہوں نے فرمایا: پھر کوئی حرج نہیں۔ [الادب المفرد/كتاب/حدیث: 1170]
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه أبوداؤد، كتاب الأدب: 4852 - أنظر الصحيحة: 1402»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Al Adab al Mufrad Hadith 1170 in Urdu