🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1322)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
567. بَابُ : أَيْنَ يَضَعُ نَعْلَيْهِ إِذَا جَلَسَ؟
جب بیٹھے تو جوتے کہاں رکھے؟
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1190
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَى، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ هَارُونَ، عَنْ زِيَادِ بْنِ سَعْدٍ، عَنِ ابْنِ نَهِيكٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ‏:‏ مِنَ السُّنَّةِ إِذَا جَلَسَ الرَّجُلُ أَنْ يَخْلَعَ نَعْلَيْهِ، فَيَضَعُهُمَا إِلَى جَنْبِهِ‏.‏
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، فرماتے ہیں: سنت یہ ہے کہ جب آدمی بیٹھے تو اپنے جوتے اتار کر اپنے پہلو میں رکھ لے۔ [الادب المفرد/كتاب/حدیث: 1190]
تخریج الحدیث: «ضعيف: أخرجه أبوداؤد، كتاب اللباس: 4138 - أنظر المشكاة: 4417»
قال الشيخ الألباني: ضعيف


الادب المفرد کی حدیث نمبر 1190 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عثمان منيب حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، الادب المفرد: 1190
فوائد ومسائل:
اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ تاہم حسب ضرورت و موقع جوتے پہلو میں رکھے جاسکتے ہیں لیکن اسے سنت کہنا درست نہیں۔
[فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد، حدیث/صفحہ نمبر: 1190]

Al Adab al Mufrad Hadith 1190 in Urdu