🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1322)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
583. بَابُ لَا تُتْرَكُ النَّارُ فِي الْبَيْتِ حِينَ يَنَامُونَ
رات کو سوتے وقت گھر میں آگ جلتی نہ چھوڑی جائے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1224
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ‏:‏ ”لَا تَتْرُكُوا النَّارَ فِي بُيُوتِكُمْ حِينَ تَنَامُونَ‏.‏“
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سوتے وقت اپنے گھروں میں آگ کو جلتا ہوا نہ چھوڑو۔“ [الادب المفرد/كتاب/حدیث: 1224]
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه البخاري، كتاب الاستئذان: 6293 و مسلم: 2015 و أبوداؤد: 5246 و الترمذي: 1813 و ابن ماجه: 3769»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Al Adab al Mufrad Hadith 1224 in Urdu