🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1322)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
583. بَابُ لَا تُتْرَكُ النَّارُ فِي الْبَيْتِ حِينَ يَنَامُونَ
رات کو سوتے وقت گھر میں آگ جلتی نہ چھوڑی جائے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1226
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، قَالَ‏:‏ أَخْبَرَنَا نَافِعُ بْنُ يَزِيدَ قَالَ‏:‏ حَدَّثَنِي ابْنُ الْهَادِ قَالَ‏:‏ حَدَّثَنِي نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ‏:‏ ”لَا تَتْرُكُوا النَّارَ فِي بُيُوتِكُمْ، فَإِنَّهَا عَدُوٌّ‏.‏“
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”تم اپنے گھروں میں (رات کے وقت) آگ کو جلتا ہوا نہ چھوڑو، کیونکہ وہ دشمن ہے۔“ [الادب المفرد/كتاب/حدیث: 1226]
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه أحمد: 5641 و أبوعوانه: 8170 و الحاكم: 317/4»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Al Adab al Mufrad Hadith 1226 in Urdu