🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1322)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
592. بَابُ الْقَائِلَةِ
دوپہر کو آرام کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1240
حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ‏:‏ كَانُوا يَجْمَعُونَ، ثُمَّ يَقِيلُونَ‏.‏
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ جمعہ پڑھ کر قیلولہ کرتے تھے۔ [الادب المفرد/كتاب القائلة/حدیث: 1240]
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه البخاري، كتاب الجمعة: 905 و ابن ماجه: 1102 و النسائي: 4140 - أنظر صحيح أبى داؤد: 997»
قال الشيخ الألباني: صحيح


الادب المفرد کی حدیث نمبر 1240 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عثمان منيب حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، الادب المفرد: 1240
فوائد ومسائل:
اس سے معلوم ہوا کہ جمعے کی نماز جلدی پڑھنی چاہیے اور قیلولے کے لیے عین نصف النہار شرط نہیں۔ مقصد دوپہر کو تھوڑی دیر آرام کرنا ہے وہ ظہر سے پہلے ہو یا بعد میں۔
[فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد، حدیث/صفحہ نمبر: 1240]

Al Adab al Mufrad Hadith 1240 in Urdu