🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1322)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
627. بَابُ لَعِبِ الصِّبْيَانِ بِالْجَوْزِ
بچوں کا اخروٹ سے کھیلنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1297
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ‏:‏ كَانَ أَصْحَابُنَا يُرَخِّصُونَ لَنَا فِي اللُّعَبِ كُلِّهَا، غَيْرِ الْكِلاَبِ. قَالَ أَبُو عَبْدِ اللهِ‏:‏ يَعْنِي لِلصِّبْيَانِ‏.‏
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ ہمارے اصحاب ہمیں کتوں کے علاوہ ہر کھیل کی اجازت دیتے تھے۔ ابو عبداللہ امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یعنی بچوں کو۔ [الادب المفرد/كتاب/حدیث: 1297]
تخریج الحدیث: «صحيح الإسناد مقطوع»
قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد مقطوع


Al Adab al Mufrad Hadith 1297 in Urdu