الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
633. بَابُ فُضُولِ الْكَلامِ
فضول باتیں کرنا
حدیث نمبر: 1307
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: لاَ خَيْرَ فِي فُضُولِ الْكَلامِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: فضول باتیں کرنے میں کوئی خیر نہیں۔ [الادب المفرد/كتاب/حدیث: 1307]
تخریج الحدیث: «ضعيف الإسناد موقوفًا: أخرجه ابن أبى شيبة: 34710»
قال الشيخ الألباني: ضعيف الإسناد موقوفًا
الادب المفرد کی حدیث نمبر 1307 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عثمان منيب حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، الادب المفرد: 1307
فوائد ومسائل:
اس روایت کی سند ضعیف ہے اس میں لیث راوی ضعیف ہے۔ تاہم فضول باتوں کی تردید میں بہت سی صحیح روایات موجود ہیں۔
اس روایت کی سند ضعیف ہے اس میں لیث راوی ضعیف ہے۔ تاہم فضول باتوں کی تردید میں بہت سی صحیح روایات موجود ہیں۔
[فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد، حدیث/صفحہ نمبر: 1307]
Al Adab al Mufrad Hadith 1307 in Urdu