🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1322)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
91. بَابُ لاَ تَقُلْ‏:‏ ”قَبَّحَ اللَّهُ وَجْهَهُ“
”اللہ اس کا چہرہ بگاڑ دے“ کہنے کی ممانعت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 172
حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ عَجْلاَنَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ‏:‏ ”لَا تَقُولُوا‏:‏ قَبَّحَ اللَّهُ وَجْهَهُ‏.‏“
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم کسی کو یوں نہ کہو: اللہ تعالیٰ اسے بدصورت اور بھدا کر دے۔“ [الادب المفرد/كتاب/حدیث: 172]
تخریج الحدیث: «حسن: أخرجه أحمد: 7420 - الصحيحة: 862»
قال الشيخ الألباني: حسن


Al Adab al Mufrad Hadith 172 in Urdu