الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
94. بَابُ قِصَاصِ الْعَبْدِ
غلاموں کو بدلہ دینا
حدیث نمبر: 182
حَدَّثَنَا أَبُو عُمَرَ حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو جَعْفَرٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا لَيْلَى قَالَ: خَرَجَ سَلْمَانُ فَإِذَا عَلَفُ دَابَّتِهِ يَتَسَاقَطُ مِنَ الْآرِيِّ، فَقَالَ لِخَادِمِهِ: لَوْلاَ أَنِّي أَخَافُ الْقِصَاصَ لَأَوْجَعْتُكَ.
ابو لیلیٰ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سلمان (اپنے گھر سے) نکلے تو دیکھا کہ ان کے جانوروں کا چارہ، چارے کی جگہ سے گر رہا ہے۔ انہوں نے اپنے خادم سے کہا: اگر مجھے (قیامت کے دن) قصاص کا ڈر نہ ہوتا تو میں تمہیں ضرور سزا دیتا۔ [الادب المفرد/كتاب/حدیث: 182]
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه المروزي فى البر و الصلة: 346 و ابن سعد فى الطبقات: 67/4»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Al Adab al Mufrad Hadith 182 in Urdu