🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1322)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
116. باب إماطة الأذى
تکلیف دہ چیز (راستے سے ہٹانے) کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 228
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ أَبَانَ بْنِ صَمْعَةَ، عَنْ أَبِي الْوَازِعِ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي بَرْزَةَ الأَسْلَمِيِّ قَالَ‏:‏ قُلْتُ‏:‏ يَا رَسُولَ اللهِ، دُلَّنِي عَلَى عَمَلٍ يُدْخِلُنِي الْجَنَّةَ، قَالَ‏:‏ ”أَمِطِ الأَذَى عَنْ طَرِيقِ النَّاسِ‏.‏“
سیدنا ابو برزہ اسلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! ایسے عمل کی طرف میری راہنمائی فرمائیں جو مجھے جنت میں داخل کر دے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگوں کے راستے سے تکلیف دہ چیز کو ہٹاؤ۔ [الادب المفرد/كتاب المعروف/حدیث: 228]
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه مسلم، كتاب البر و الصلة، باب فضل إزالة الأذى عن الطريق: 2618 و ابن ماجة: 3681 - الصحيحة: 1558»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Al Adab al Mufrad Hadith 228 in Urdu