🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1322)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
148. بَابُ التّلاعُنِ بِلَعْنَةِ اللهِ وَبِغَضَبِ اللهِ وَبِالنَّارِ
ایک دوسرے پر اللہ کی لعنت، اللہ کے غضب، اور دوزخ میں جانے کی بدعا کرنے کی ممانعت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 320
حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ قَالَ‏:‏ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏ ”لَا تَتَلاَعَنُوا بِلَعْنَةِ اللهِ، وَلاَ بِغَضَبِ اللهِ، وَلاَ بِالنَّارِ‏.‏“
سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک دوسرے پر اللہ کی لعنت نہ کرو، اور نہ یوں کہو کہ تجھ پر اللہ کا غضب ہو، اور نہ یوں کہو کہ تو دوزخ میں جائے گا۔“ [الادب المفرد/كتاب/حدیث: 320]
تخریج الحدیث: «ضعيف: أخرجه أبوداؤد، كتاب الأدب، باب اللعن: 4906 و الترمذي: 1976 - انظر صحيح الترغيب: 2789»
قال الشيخ الألباني: ضعيف


الادب المفرد کی حدیث نمبر 320 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عثمان منيب حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، الادب المفرد: 320
فوائد ومسائل:
اس روایت کی سند ضعیف ہے، تاہم دوسری صحیح احادیث سے ایک دوسرے پر لعن طعن کرنے سے روکا گیا ہے جیسا کہ گزشتہ ابواب سے بھی ظاہر ہے۔
[فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد، حدیث/صفحہ نمبر: 320]

Al Adab al Mufrad Hadith 320 in Urdu