🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1322)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
174. بَابُ ارْحَمْ مَنْ فِي الأَرْضِ
اہلِ زمین پر رحم کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 375
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ إِسْمَاعِيلَ قَالَ‏:‏ أَخْبَرَنِي قَيْسٌ قَالَ‏:‏ أَخْبَرَنِي جَرِيرٌ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ‏:‏ ”مَنْ لا يَرْحَمُ النَّاسَ لا يَرْحَمُهُ اللَّهُ‏.‏“
سیدنا جریر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو لوگوں پر رحم نہیں کرتا، اللہ تعالیٰ بھی اس پر رحم نہیں کرتا۔“ [الادب المفرد/كتاب رحمة/حدیث: 375]
تخریج الحدیث: «صحيح: انظر الحديث، رقم: 370»
قال الشيخ الألباني: صحيح


Al Adab al Mufrad Hadith 375 in Urdu