الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
225. بَابُ الظُّلْمُ ظُلُمَاتٌ
ظلم آخرت میں تاریکیاں ہوں گی
حدیث نمبر: 484
حَدَّثَنَا حَاتِمٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ جَعْفَرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْمُنْكَدِرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ”يَكُونُ فِي آخِرِ أُمَّتِي مَسْخٌ، وَقَذْفٌ، وَخَسْفٌ، وَيُبْدَأُ بِأَهْلِ الْمَظَالِمِ.“
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت کے آخری زمانہ میں صورتیں بگڑنے، پتھر برسنے اور دھنسائے جانے کے واقعات رونما ہوں گے، اور اس کا آغاز ظالموں سے ہو گا۔“ [الادب المفرد/كتاب الظلم/حدیث: 484]
تخریج الحدیث: «ضعيف: الصحيحة، تحت الحديث: 1787»
قال الشيخ الألباني: ضعيف
الادب المفرد کی حدیث نمبر 484 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عثمان منيب حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، الادب المفرد: 484
فوائد ومسائل:
اس روایت کی سند ضعیف ہے، تاہم پہلا حصہ ”صورتیں بگڑنا....دھنسایا جانا“ دیگر صحیح روایات سے ثابت ہے۔
اس روایت کی سند ضعیف ہے، تاہم پہلا حصہ ”صورتیں بگڑنا....دھنسایا جانا“ دیگر صحیح روایات سے ثابت ہے۔
[فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد، حدیث/صفحہ نمبر: 484]
Al Adab al Mufrad Hadith 484 in Urdu