الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
242. باب عيادة الفاسق
فاسق کی عیادت کا بیان
حدیث نمبر: 529
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، قَالَ: أَخْبَرَنَا بَكْرُ بْنُ مُضَرَ، قَالَ: حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ زَحْرٍ، عَنْ حِبَّانَ بْنِ أَبِي جَبَلَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، قَالَ: لا تَعُودُوا شُرَّابَ الْخَمْرِ إِذَا مَرِضُوا.
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا: شرابی جب بیمار ہوں تو ان کی تیمارداری نہ کرو۔ [الادب المفرد/كتاب/حدیث: 529]
تخریج الحدیث: «ضعيف:»
قال الشيخ الألباني: ضعيف
الادب المفرد کی حدیث نمبر 529 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عثمان منيب حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، الادب المفرد: 529
فوائد ومسائل:
فاسق و فاجر لوگوں کے ساتھ ہمدردی نہیں ہونی چاہیے، تاہم یہ روایت سنداً ضعیف ہے۔
فاسق و فاجر لوگوں کے ساتھ ہمدردی نہیں ہونی چاہیے، تاہم یہ روایت سنداً ضعیف ہے۔
[فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد، حدیث/صفحہ نمبر: 529]
Al Adab al Mufrad Hadith 529 in Urdu