الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
260. باب إن الغنم بركة
بکریوں کے باعث برکت ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 573
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ الأَزْرَقُ، عَنْ أَبِي عُمَرَ، عَنِ ابْنِ الْحَنَفِيَّةِ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ”الشَّاةُ فِي الْبَيْتِ بَرَكَةٌ، وَالشَّاتَانِ بَرَكَتَانِ، وَالثَّلاَثُ بَرَكَاتٌ.“
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”گھر میں بکری رکھنا ایک برکت ہے، دو بکریاں رکھنا دو برکتیں ہیں اور تین بکریاں رکھنا تین برکتیں ہیں۔“ [الادب المفرد/كتاب/حدیث: 573]
تخریج الحدیث: «ضعيف جدا: الضعيفة: 3751 - أخرجه ابن أبى الدنيا فى إصلاح المال: 180 و العقيلي فى الضعفاء: 82/1»
قال الشيخ الألباني: ضعيف جدا
الادب المفرد کی حدیث نمبر 573 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عثمان منيب حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، الادب المفرد: 573
فوائد ومسائل:
اس روایت کی سند سخت ضعیف ہے۔ تاہم بکریوں کے بابرکت ہونے کا ذکر دیگر صحیح احادیث میں مروی ہے۔
اس روایت کی سند سخت ضعیف ہے۔ تاہم بکریوں کے بابرکت ہونے کا ذکر دیگر صحیح احادیث میں مروی ہے۔
[فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد، حدیث/صفحہ نمبر: 573]
Al Adab al Mufrad Hadith 573 in Urdu