🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1322)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
420. باب كيف يبدأ العاطس
چھینکے والا شروع میں کیا ہے؟
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 933
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ كَانَ إِذَا عَطَسَ فَقِيلَ لَهُ‏:‏ يَرْحَمُكَ اللَّهُ، فَقَالَ‏: يَرْحَمُنَا اللَّهُ وَإِيَّاكُمْ، وَيَغْفِرُ لَنَا وَلَكُمْ‏.‏
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہیں جب چھینک آتی اور ان سے «يرحمك الله» کہا جاتا تو وہ فرماتے: اللہ ہم پر اور تم پر رحم فرمائے، اور ہمیں اور آپ کو بھی معاف فرما دے۔ [الادب المفرد/كتاب العطاس والتثاؤب/حدیث: 933]
تخریج الحدیث: «صحيح: الموطأ للإمام مالك، ح: 1522»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Al Adab al Mufrad Hadith 933 in Urdu