الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
423. بَابُ إِذَا عَطَسَ مِرَارًا
جب کئی بار چھینک آئے تو؟
حدیث نمبر: 939
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ عَجْلاَنَ، عَنِ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: شَمِّتْهُ وَاحِدَةً وَثِنْتَيْنِ وَثَلاَثًا، فَمَا كَانَ بَعْدَ هَذَا فَهُوَ زُكَامٌ.
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: چھینک والے کو ایک، دو اور تین مرتبہ جواب دو، اس کے بعد اگر چھینک آئے تو وہ زکام کی وجہ سے ہے۔ [الادب المفرد/كتاب العطاس والتثاؤب/حدیث: 939]
تخریج الحدیث: «صحيح: سنن أبى داؤد، الأدب، ح: 5034»
قال الشيخ الألباني: صحيح
الادب المفرد کی حدیث نمبر 939 کے فوائد و مسائل
الشيخ الحديث مولانا عثمان منيب حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، الادب المفرد: 939
فوائد ومسائل:
دیکھیے حدیث ۹۳۵ کا فائدہ۔
دیکھیے حدیث ۹۳۵ کا فائدہ۔
[فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد، حدیث/صفحہ نمبر: 939]
Al Adab al Mufrad Hadith 939 in Urdu