🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن دارمی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3535)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
100. باب المرأة تجنب ثم تحيض:
عورت پہلے جنبی ہو پھر اسے حیض آ جائے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1005
أَخْبَرَنَا الْمُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، حَدَّثَنَا الْعَلَاءُ بْنُ الْمُسَيَّبِ، قَالَ: سُئِلَ عَنْهَا حَمَّادٌ، فَقَالَ: قَالَ إِبْرَاهِيمُ: "تَغْتَسِلُ".
حماد سے اس بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا: امام ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ وہ غسل جنابت کرے گی۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1005]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1009] »
اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 77/1] و رقم (1002)۔

Sunan Darmi Hadith 1005 in Urdu