سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
104. باب الحائض تسمع السجدة فلا تسجد:
حائضہ اگر آیت سجدہ سنے تو سجدہ نہ کرے
حدیث نمبر: 1038
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حُمَيْدٍ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، وأبي الضحي، قَالَا: "لَا تَسْجُدُ".
امام ابراہیم اور ابوالضحیٰ رحمہما اللہ دونوں نے کہا کہ سجدہ نہ کرے گی۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1038]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1042] »
اس قول کی سند صحیح ہے۔ ابوالضحیٰ کا نام مسلم بن صبیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 14/2]
اس قول کی سند صحیح ہے۔ ابوالضحیٰ کا نام مسلم بن صبیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 14/2]
Sunan Darmi Hadith 1038 in Urdu