سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
104. باب الحائض تسمع السجدة فلا تسجد:
حائضہ اگر آیت سجدہ سنے تو سجدہ نہ کرے
حدیث نمبر: 1041
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حُمَيْدٍ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ الْحَسَنِ، قَالَ: "لَا تَسْجُدُ".
امام حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: وہ سجدہ نہیں کرے گی۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1041]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1045] »
اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 14/2] ، اس سند میں غندر: محمد بن جعفر اور اشعث: ابن عبداللہ بن جابر حدانی ہیں۔
اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 14/2] ، اس سند میں غندر: محمد بن جعفر اور اشعث: ابن عبداللہ بن جابر حدانی ہیں۔
Sunan Darmi Hadith 1041 in Urdu