سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
112. باب من قال عليه الكفارة:
حیض کی حالت میں جماع کرنے پر جن حضرات نے کفارے کا کہا ان کا بیان
حدیث نمبر: 1141
أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ خُصَيْفٍ، عَنْ مِقْسَمٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الَّذِي يَأْتِي امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ، قَالَ: "يَتَصَدَّقُ بِنِصْفِ دِينَارٍ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے اس شخص کے بارے میں جو بحالت حیض اپنی بیوی سے ہم بستری کرے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ نصف دینار صدقہ کرے۔“ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1141]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده حسن، [مكتبه الشامله نمبر: 1145] »
اس حدیث کے حوالہ کے لئے دیکھئے: [مسند أحمد 325/1، 272] ، [أبوداؤد 266] ، [ترمذي 136] ، [ابن أبى شيبه 12369] و [مصنف عبدالرزاق 1261، 1264]
اس حدیث کے حوالہ کے لئے دیکھئے: [مسند أحمد 325/1، 272] ، [أبوداؤد 266] ، [ترمذي 136] ، [ابن أبى شيبه 12369] و [مصنف عبدالرزاق 1261، 1264]
وضاحت: (تشریح حدیث 1140)
اس حدیث کی سند حسن ہے اور صحیح سند سے بھی مروی ہے کما سیأتی، اور ایک دینار کی قیمت موجودہ دور میں تقریباً بیس ریال سعودی بنتی ہے، تفصیل اس باب کے آخر میں دیکھئے۔
اس حدیث کی سند حسن ہے اور صحیح سند سے بھی مروی ہے کما سیأتی، اور ایک دینار کی قیمت موجودہ دور میں تقریباً بیس ریال سعودی بنتی ہے، تفصیل اس باب کے آخر میں دیکھئے۔
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الله بن العباس القرشي، أبو العباس | صحابي | |
👤←👥مقسم بن بجرة، أبو العباس، أبو القاسم مقسم بن بجرة ← عبد الله بن العباس القرشي | صدوق حسن الحديث | |
👤←👥خصيف بن عبد الرحمن الجزري، أبو عون خصيف بن عبد الرحمن الجزري ← مقسم بن بجرة | صدوق سيء الحفظ خلط بآخره ورمي بالإرجاء | |
👤←👥شريك بن عبد الله القاضي، أبو عبد الله شريك بن عبد الله القاضي ← خصيف بن عبد الرحمن الجزري | صدوق سيء الحفظ يخطئ كثيرا | |
👤←👥هشام بن عبد الملك الباهلي، أبو الوليد هشام بن عبد الملك الباهلي ← شريك بن عبد الله القاضي | ثقة ثبت |
Sunan Darmi Hadith 1141 in Urdu
مقسم بن بجرة ← عبد الله بن العباس القرشي