🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن دارمی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3535)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
117. باب مرور الجنب فى المسجد:
جنبی کا مسجد میں گزرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1206
أَخْبَرَنَا الْحَكَمُ بْنُ الْمُبَارَكِ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، وَسَالِمٍ، عَنْ سَعِيدٍ، قَالَا: "يَمُرُّ وَلَا يَقْعُدُ فِيهِ".
سالم اور سعید رحمہما اللہ دونوں نے فرمایا: گزر سکتا ہے بیٹھے گا نہیں۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 1206]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده حسن، [مكتبه الشامله نمبر: 1211] »
اس روایت کی سند حسن ہے۔ دیکھئے: [تفسير طبري 99/5]