سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
11. باب النهي عن النكاح بغير ولي:
بنا ولی کے نکاح کرنے کی ممانعت کا بیان
حدیث نمبر: 2219
أَخْبَرَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "لَا نِكَاحَ إِلَّا بِوَلِيٍّ".
ابوبردہ نے اپنے والد سے روایت کیا، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بغیر ولی کے نکاح جائز نہیں ہے۔“ [سنن دارمي/من كتاب النكاح/حدیث: 2219]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 2228] »
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 2085] ، [ترمذي 1101] ، [ابن ماجه 1881] ، [أبويعلی 7227] ، [ابن حبان 4077] ، [الموارد 1243]
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 2085] ، [ترمذي 1101] ، [ابن ماجه 1881] ، [أبويعلی 7227] ، [ابن حبان 4077] ، [الموارد 1243]
الرواة الحديث:
Sunan Darmi Hadith 2219 in Urdu
أبو بردة بن أبي موسى الأشعري ← عبد الله بن قيس الأشعري