🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن دارمی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3535)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
26. باب فى ذهاب العلم:
علم کے اٹھ جانے (ختم ہو جانے) کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 247
حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ، حَدَّثَنَا ثَابِتُ بْنُ يَزِيدَ، حَدَّثَنَا هِلَالٌ هُوَ ابْنُ خَبَّابٍ، قَالَ: سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ، قُلْتُ: يَا أَبَا عَبْدِ اللَّهِ، مَا عَلَامَةُ هَلَاكِ النَّاسِ؟، قَالَ: "إِذَا هَلَكَ عُلَمَاؤُهُمْ".
ہلال بن خباب نے بیان کیا کہ میں نے سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے کہا: اے ابوعبداللہ! لوگوں کے ہلاک ہونے کی علامت کیا ہے؟ کہا: جب ان کے علماء ہلاک ہو جائیں۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 247]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 247] »
اسی روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 40/15] ، [جامع بيان العلم 1023] ، [البدع 213] ، [شعب الايمان 1662] ، [حلية الأولياء 276/4]

Sunan Darmi Hadith 247 in Urdu