پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
13. باب: المستشار مؤتمن :
صاحب مشورہ کے امانت دار ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 2486
أَخْبَرَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي عَمْرٍو الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: "الْمُسْتَشَارُ مُؤْتَمَنٌ".
سیدنا ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس سے مشورہ لیا جائے اس کا امانت دار ہونا ضروری ہے۔“ [سنن دارمي/من كتاب السير/حدیث: 2486]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده حسن، [مكتبه الشامله نمبر: 2493] »
اس حدیث کی سند حسن ہے۔ دیکھئے: [ترمذي 2823] ، [أبوداؤد 5128] ، [ابن ماجه 3745] ، [الحاكم 121/4] ، [شرح السنة 521/4] ، [موارد الظمآن 1991]
اس حدیث کی سند حسن ہے۔ دیکھئے: [ترمذي 2823] ، [أبوداؤد 5128] ، [ابن ماجه 3745] ، [الحاكم 121/4] ، [شرح السنة 521/4] ، [موارد الظمآن 1991]
وضاحت: (تشریح حدیث 2485)
یعنی اس مشیر کو افشائے راز نہ کرنا چاہیے۔
یعنی اس مشیر کو افشائے راز نہ کرنا چاہیے۔
الرواة الحديث:
Sunan Darmi Hadith 2486 in Urdu
سعد بن إياس الشيباني ← أبو مسعود الأنصاري