سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
26. باب فى ذهاب العلم:
علم کے اٹھ جانے (ختم ہو جانے) کا بیان
حدیث نمبر: 249
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ، حَدَّثَنَا أَبُو كُدَيْنَةَ، عَنْ قَابُوسَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: "هَلْ تَدْرُونَ مَا ذَهَابُ الْعِلْمِ؟، قُلْنَا: لَا، قَالَ: ذَهَابُ الْعُلَمَاءِ".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا: کیا تم جانتے ہو «ذهاب العلم» (یعنی علم کا اٹھ جانا) سے مراد کیا ہے؟ ہم نے کہا نہیں، فرمایا: اس سے مراد علماء کا اٹھ جانا ہے۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 249]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 249] »
اس کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مجمع الزوائد 1007] ، [مسند أبى يعلی 7074] ، [العلم لأبي خيثمه 53]
اس کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مجمع الزوائد 1007] ، [مسند أبى يعلی 7074] ، [العلم لأبي خيثمه 53]
الرواة الحديث:
Sunan Darmi Hadith 249 in Urdu
الحصين بن جندب المذحجي ← عبد الله بن العباس القرشي