سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
13. باب إذا سلم على الرجل وهو يبول:
پیشاب کرتے ہوئے اگر کوئی سلام کرے تو جواب دینا چاہیے؟
حدیث نمبر: 2677
أَخْبَرَنَا إِسْحَاق، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ الْحَسَنِ، عَنْ الْحُضَيْنِ، عَنِ الْمُهَاجِرِ بْنِ قُنْفُذٍ: أَنَّهُ سَلَّمَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَبُولُ، "فَلَمْ يَرُدَّ عَلَيْهِ السَّلَامَ حَتَّى تَوَضَّأَ، فَلَمَّا تَوَضَّأَ، رَدَّهُ عَلَيْهِ".
سیدنا مہاجر بن قنفذ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سلام کیا۔ اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم پیشاب کر رہے تھے تو آپ نے ان کے سلام کا جواب نہیں دیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا، تب سلام کا جواب دیا۔ [سنن دارمي/من كتاب الاستئذان/حدیث: 2677]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح ورواية الحسن عن التابعين موصولة وإن عنعن. والحضين هو ابن المنذر، [مكتبه الشامله نمبر: 2683] »
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 17] ، [نسائي 38] ، [ابن ماجه 350، بسند ضعيف عن أبى هريرة] ۔ نیز دیکھئے: [أحمد 80/5] ، [ابن حبان 803] ، [موارد الظمآن 189] ، [طبراني 329/20، 780، وغيرهم]
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 17] ، [نسائي 38] ، [ابن ماجه 350، بسند ضعيف عن أبى هريرة] ۔ نیز دیکھئے: [أحمد 80/5] ، [ابن حبان 803] ، [موارد الظمآن 189] ، [طبراني 329/20، 780، وغيرهم]
وضاحت: (تشریح حدیث 2676)
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ پیشاب کرنے والے کو نہ سلام کرنا چاہیے اور نہ وہ ایسی حالت میں جواب دے، اور جواب دینے کے لئے وضو کرنا ضروری نہیں ہے۔
ابن ماجہ میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تیمّم کیا پھر جواب دیا، لیکن وہ روایت بہت ضعیف ہے۔
«كما مر آنفا» ۔

الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥المهاجر بن قنفذ القرشي | صحابي | |
👤←👥حضين بن المنذر الرقاشي، أبو ساسان حضين بن المنذر الرقاشي ← المهاجر بن قنفذ القرشي | ثقة | |
👤←👥الحسن البصري، أبو سعيد الحسن البصري ← حضين بن المنذر الرقاشي | ثقة يرسل كثيرا ويدلس | |
👤←👥قتادة بن دعامة السدوسي، أبو الخطاب قتادة بن دعامة السدوسي ← الحسن البصري | ثقة ثبت مشهور بالتدليس | |
👤←👥هشام بن أبي عبد الله الدستوائي، أبو بكر هشام بن أبي عبد الله الدستوائي ← قتادة بن دعامة السدوسي | ثقة ثبت وقد رمي بالقدر | |
👤←👥معاذ بن هشام الدستوائي، أبو عبد الله معاذ بن هشام الدستوائي ← هشام بن أبي عبد الله الدستوائي | صدوق حسن الحديث | |
👤←👥إسحاق بن راهويه المروزي، أبو يعقوب إسحاق بن راهويه المروزي ← معاذ بن هشام الدستوائي | ثقة حافظ إمام |
Sunan Darmi Hadith 2677 in Urdu
حضين بن المنذر الرقاشي ← المهاجر بن قنفذ القرشي