سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
37. باب ما جاء أن على ذروة كل بعير شيطانا:
اونٹ کے کوہان پر شیطان کے بیٹھنے کا بیان
حدیث نمبر: 2702
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ حَمْزَةَ بْنِ عَمْرٍو الْأَسْلَمِيِّ، قَالَ: وَقَدْ صَحِبَ أَبُوهُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "عَلَى ذِرْوَةِ كُلِّ بَعِيرٍ شَيْطَانٌ، فَإِذَا رَكِبْتُمُوهَا فَسَمُّوا اللَّهَ وَلَا تُقَصِّرُوا عَنْ حَاجَاتِكُمْ".
محمد بن حمزہ بن عمرو اسلمی نے کہا اور ان کے والد سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں تھے، انہوں نے کہا: میں نے اپنے والد سے سنا، وہ کہتے تھے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر اونٹ کے کوہان پر شیطان ہوتا ہے، اس لئے جب تم اونٹ پر سوار ہو تو اللہ کا نام لو (یعنی بسم اللہ کہو) اور اپنی ضروریات میں کمی نہ کرو۔“ [سنن دارمي/من كتاب الاستئذان/حدیث: 2702]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده حسن، [مكتبه الشامله نمبر: 2709] »
اس حدیث کی سند حسن ہے۔ دیکھئے: [ابن حبان 1703، 2694] ، [موارد الظمآن 2000] ، [ابن أبى شيبه 9772] ، [طبراني فى الأوسط 1945] ، [مجمع الزوائد 367/1]
اس حدیث کی سند حسن ہے۔ دیکھئے: [ابن حبان 1703، 2694] ، [موارد الظمآن 2000] ، [ابن أبى شيبه 9772] ، [طبراني فى الأوسط 1945] ، [مجمع الزوائد 367/1]
وضاحت: (تشریح حدیث 2701)
اس سے ثابت ہوا کہ کسی بھی سواری پر بیٹھنے سے پہلے بسم اللہ ضرور پڑھنی چاہیے تاکہ ہر شر سے محفوظ رہے۔
اس سے ثابت ہوا کہ کسی بھی سواری پر بیٹھنے سے پہلے بسم اللہ ضرور پڑھنی چاہیے تاکہ ہر شر سے محفوظ رہے۔
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥حمزة بن عمرو الأسلمي، أبو محمد، أبو صالح | صحابي | |
👤←👥محمد بن حمزة الأسلمي، أبو عبد الله محمد بن حمزة الأسلمي ← حمزة بن عمرو الأسلمي | مقبول | |
👤←👥أسامة بن زيد الليثي، أبو زيد أسامة بن زيد الليثي ← محمد بن حمزة الأسلمي | صدوق يهم كثيرا | |
👤←👥عبيد الله بن موسى العبسي، أبو محمد عبيد الله بن موسى العبسي ← أسامة بن زيد الليثي | ثقة يتشيع |
محمد بن حمزة الأسلمي ← حمزة بن عمرو الأسلمي