سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3. باب فى حفظ السمع:
کان کی حفاظت کا بیان
حدیث نمبر: 2743
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ، أَخْبَرَنَا خَالِدٌ يَعْنِي: ابْنَ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ: "مَنِ اسْتَمَعَ إِلَى حَدِيثِ قَوْمٍ وَهُمْ لَهُ كَارِهُونَ، صُبَّ فِي أُذُنِهِ الْآنُكُ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص ایسے لوگوں کی بات سننے کے لئے کان لگائے جو اسے (سننے کو) پسند نہیں کرتے تو قیامت کے دن اس کے کانوں میں سیسہ پگھلا کر ڈالا جائے گا۔“ [سنن دارمي/من كتاب الرقاق/حدیث: 2743]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 2750] »
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 7042] ، [أبوداؤد 5024] ، [ترمذي 1751] ، [أبويعلی 2577] ، [ابن حبان 5685] ، [مسند الحميدي 541]
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [بخاري 7042] ، [أبوداؤد 5024] ، [ترمذي 1751] ، [أبويعلی 2577] ، [ابن حبان 5685] ، [مسند الحميدي 541]
الرواة الحديث:
عكرمة مولى ابن عباس ← عبد الله بن العباس القرشي