🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن دارمی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3535)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
21. باب قول ابن مسعود فى الجدات:
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا قول جدات کے بارے میں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2975
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَنْبَأَنَا الْأَشْعَثُ، عَنْ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: "إِنَّ الْجَدَّاتِ لَيْسَ لَهُنَّ مِيرَاثٌ، إِنَّمَا هِيَ طُعْمَةٌ أُطْعِمْنَهَا، وَالْجَدَّاتُ أَقْرَبُهُنَّ وَأَبْعَدُهُنَّ سَوَاءٌ".
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا: جدات کے لئے میراث نہیں ہے، یہ ان کے لئے عطیہ ہے، چاہے وہ جدات قریبی ہوں یا دور کے رشتے کی۔ [سنن دارمي/من كتاب الفرائض/حدیث: 2975]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده فيه علتان: ضعف أشعث بن سوار والانقطاع، [مكتبه الشامله نمبر: 2985] »
اس روایت کی سند میں انقطاع ہے، اور اشعث بن سوار ضعیف ہیں۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 326/11، 11337] و [عبدالرزاق 19089] و [المحلی 277/9]

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن مسعود، أبو عبد الرحمنصحابي
👤←👥محمد بن سيرين الأنصاري، أبو بكر
Newمحمد بن سيرين الأنصاري ← عبد الله بن مسعود
ثقة ثبت كبير القدر لا يرى الرواية بالمعنى
👤←👥أشعث بن سوار الكندي
Newأشعث بن سوار الكندي ← محمد بن سيرين الأنصاري
ضعيف الحديث
👤←👥يزيد بن هارون الواسطي، أبو خالد
Newيزيد بن هارون الواسطي ← أشعث بن سوار الكندي
ثقة متقن
Sunan Darmi Hadith 2975 in Urdu