🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن دارمی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3535)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
22. باب قول مسروق فى الجدات:
جدات کے بارے میں مسروق رحمہ اللہ کی رائے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2977
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَنْبَأَنَا الْأَشْعَثُ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، قَالَ:"جِئْنَ أَرْبَعُ جَدَّاتٍ يَتَسَاوَقْنَ إِلَى مَسْرُوقٍ، فَأَلْغَى أَمَّ أَبِ الْأَبِ، وَوَرَّثَ ثَلَاثًا: جَدَّتَيْ أَبِيهِ: أُمَّ أُمِّهِ، وَأُمَّ أَبِيهِ، وَجَدَّةَ أُمِّهِ".
شعبی نے کہا: مسروق رحمہ اللہ کے پاس چار جدات قطار لگا کر آ ئیں، ان میں سے دادا کی ماں کو تو انہوں نے نکال دیا (یعنی پردادی کو) باقی تین کو وارث قرار دیا، دو باپ کی دادیاں یعنی ماں کی ماں (نانی) اور باپ کی ماں (دادی) اور اس کی ماں کی دادی (پڑنانی)۔ [سنن دارمي/من كتاب الفرائض/حدیث: 2977]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده ضعيف لضعف أشعث وهو: ابن سوار، [مكتبه الشامله نمبر: 2987] »
اس اثر کی سند بھی اشعث کی وجہ سے ضعیف ہے، دوسرے طرق بھی ضعیف ہیں۔ دیکھے: [ابن أبى شيبه 11335] ، [عبدالرزاق 19081] ، [ابن منصور 87] ، [ابن حزم فى المحلی 275/2]
وضاحت: (تشریح احادیث 2965 سے 2977)
دادی اور نانی کی وراثت کا ذکر گذر چکا ہے، پردادی اور پرنانی کے بارے میں صحابہ کرام کے درمیان اختلافات ہیں۔

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥مسروق بن الأجدع الهمداني، أبو عائشةثقة
👤←👥عامر الشعبي، أبو عمرو
Newعامر الشعبي ← مسروق بن الأجدع الهمداني
ثقة
👤←👥أشعث بن سوار الكندي
Newأشعث بن سوار الكندي ← عامر الشعبي
ضعيف الحديث
👤←👥يزيد بن هارون الواسطي، أبو خالد
Newيزيد بن هارون الواسطي ← أشعث بن سوار الكندي
ثقة متقن