سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
42. باب فَرَائِضِ الْمَجُوسِ:
مجوس کے لئے میراث کے مسائل کا بیان
حدیث نمبر: 3121
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، قَالَ: "يَرِثُ مِنْ الْجَانِبِ الَّذِي يَصْلُحُ، وَلَا يَرِثُ مِنْ الْجَانِبِ الَّذِي لَا يَصْلُحُ".
حماد بن ابی سلیمان نے کہا: دو نسب میں جس جانب سے نسب صحیح ہو وہ وارث ہو گا، اور جو نسب صحیح نہ ہو وہ وارث نہ ہو گا۔ [سنن دارمي/من كتاب الفرائض/حدیث: 3121]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح إلى حماد بن أبي سليمان، [مكتبه الشامله نمبر: 3130] »
اس اثر کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 11471] ، [البيهقي 260/6]
اس اثر کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 11471] ، [البيهقي 260/6]
وضاحت: (تشریح حدیث 3120)
مثال کے طور پر ماں، بہن یا بیٹی سے نکاح کیا ہے تو ماں کی نسبت صحیح ہے بیوی ہونا صحیح نہیں، تو ماں کی حیثیت سے میراث پائے گی بیوی کی حیثیت سے نہیں، اسی طرح بہن اور بیٹی ہے۔
والله اعلم۔
مثال کے طور پر ماں، بہن یا بیٹی سے نکاح کیا ہے تو ماں کی نسبت صحیح ہے بیوی ہونا صحیح نہیں، تو ماں کی حیثیت سے میراث پائے گی بیوی کی حیثیت سے نہیں، اسی طرح بہن اور بیٹی ہے۔
والله اعلم۔
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥حماد بن أبي سليمان الأشعري، أبو إسماعيل | صدوق كثير الخطأ والوهم، ورمي بالإرجاء | |
👤←👥حماد بن سلمة البصري، أبو سلمة حماد بن سلمة البصري ← حماد بن أبي سليمان الأشعري | تغير حفظه قليلا بآخره، ثقة عابد | |
👤←👥الحجاج بن المنهال الأنماطي، أبو محمد الحجاج بن المنهال الأنماطي ← حماد بن سلمة البصري | ثقة |
Sunan Darmi Hadith 3121 in Urdu
حماد بن سلمة البصري ← حماد بن أبي سليمان الأشعري