🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن دارمی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3535)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
31. باب مَنْ رَخَّصَ في الْحَدِيثِ إِذَا أَصَابَ الْمَعْنَى:
حدیث بالمعنی روایت کرنے کی اجازت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 328
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، حَدَّثَنَا عَثَّامٌ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ، قَالَ: "إِنِّي لَأَسْمَعُ الْحَدِيثَ لَحْنًا، فَأَلْحَنُ اتِّبَاعًا لِمَا سَمِعْتُ".
ابومعمر نے فرمایا: میں حدیث ایک طرز یا لہجے میں سنتا ہوں تو اتباع میں جس طرح سنی ہے اسی طرز کو اپناتا ہوں۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 328]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 329] »
اس روایت کی سند صحیح ہے، اور اس میں عثّام: ابن علی، ابومعمر: عبدالله بن سنجرہ ہیں۔ خطیب نے اسی سند سے اس اثر کو [الكفاية ص: 186] میں ذکر کیا ہے۔
وضاحت: (تشریح احادیث 322 سے 328)
ان تمام آثار و اقوال سے معلوم ہوا کہ حدیث باللفظ روایت ہو تو بہت اچھا ہے، جیسا کہ ابن عمر، ابن سیرین و ابومعمر وغیرہ جن الفاظ میں حدیث سنتے بیان کرتے تھے اور اگر معنی صحیح ہو تو روایت بالمعنی بھی جائز ہے، جیسا کہ شعبی، نخعی اور حسن بصری وغیرہم سے مروی ہے، لیکن بالمعنی روایت میں «أو كما قال صلى اللّٰه عليه وسلم» کہنا چاہئے جیسا کہ پچھلے باب میں گذر چکا ہے۔

الحكم على الحديث:
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن سخبرةثقة
👤←👥عمارة بن عمير التيمي
Newعمارة بن عمير التيمي ← عبد الله بن سخبرة
ثقة ثبت
👤←👥الأعمش
Newالأعمش ← عمارة بن عمير التيمي
ثقة حافظ , عارف بالقراءات ورع لكنه يدلس
👤←👥عثام بن علي الوحيدي
Newعثام بن علي الوحيدي ← الأعمش
صدوق
👤←👥أبو كريب محمد بن العلاء
Newأبو كريب محمد بن العلاء ← عثام بن علي الوحيدي
ثقة حافظ
Sunan Darmi Hadith 328 in Urdu