پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
16. باب فى فضل آل عمران:
سورہ آل عمران کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 3429
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُبَارَكِ، حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ: "مَنْ قَرَأَ سُورَةَ آلِ عِمْرَانَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، صَلَّتْ عَلَيْهِ الْمَلَائِكَةُ إِلَى اللَّيْلِ".
مکحول رحمہ اللہ نے کہا: جو شخص جمعہ کے دن سورہ آل عمران پڑھے اس کے لئے فرشتے رات تک دعا کرتے ہیں۔ [سنن دارمي/من كتاب فضائل القرآن /حدیث: 3429]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح إلى مكحول وهو موقوف عليه، [مكتبه الشامله نمبر: 3440] »
اس حدیث کی سند مکحول رحمہ اللہ تک صحیح اور انہیں پر موقوف ہے۔
اس حدیث کی سند مکحول رحمہ اللہ تک صحیح اور انہیں پر موقوف ہے۔
الرواة الحديث:
Sunan Darmi Hadith 3429 in Urdu
يحيى بن الحارث الغساني ← مكحول بن أبي مسلم الشامي