علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
43. باب من رخص فى كتابة العلم:
کتابت حدیث کی اجازت کا بیان
حدیث نمبر: 507
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ، حَدَّثَنَا سَوَادَةُ بْنُ حَيَّانَ، قَالَ: سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ بْنَ قُرَّةَ أَبَا إِيَاسٍ، يَقُولُ: كَانَ يُقَالُ: "مَنْ لَمْ يَكْتُبْ عِلْمَهُ، لَمْ يُعَدَّ عِلْمُهُ عِلْمًا".
سواده بن حبان نے بیان کیا کہ میں نے ابوایاس معاویہ بن قرہ کو سنا، فرماتے تھے: جو اپنے علم کو قلم بند نہ کرے، اس کا علم علم نہیں رہے گا۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 507]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 507] »
اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [تقييد العلم ص: 109] ، [جامع بيان العلم وفضله 417] و [المحدث الفاصل 341]
اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [تقييد العلم ص: 109] ، [جامع بيان العلم وفضله 417] و [المحدث الفاصل 341]
Sunan Darmi Hadith 507 in Urdu