🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن دارمی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3535)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
43. باب من رخص فى كتابة العلم:
کتابت حدیث کی اجازت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 509
أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ أَبَانَ، حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ مَهْدِيِّ بْنِ مَيْمُونٍ، عَنْ سَلْمٍ الْعَلَوِيِّ، قَالَ: "رَأَيْتُ أَبَانَ يَكْتُبُ عِنْدَ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فِي سَبُّورَةٍ".
مسلم بن قیس العلوی نے کہا: میں نے ابان (ابن أبي عیاش) کو سیدنا انس رضی اللہ عنہ کے پاس (بورڈ) تختی پر لکھتے دیکھا۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 509]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده جيد، [مكتبه الشامله نمبر: 509] »
اس روایت کی سند جید ہے، گرچہ مسلم العلوی اور ابان کے بارے میں کلام کیا گیا ہے۔ دیکھئے: [تقييد العلم ص: 109]

Sunan Darmi Hadith 509 in Urdu