🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن دارمی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3535)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
50. باب تأويل حديث النبى صلى الله عليه وسلم:
حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تاویل کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 613
فَكَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ إِذَا حَدَّثَ قَالَ: إِذَا سَمِعْتُمُونِي أُحَدِّثُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَلَمْ تَجِدُوهُ فِي كِتَابِ اللَّهِ، أَوْ حَسَنًا عِنْدَ النَّاسِ، فَاعْلَمُوا أَنِّي قَدْ كَذَبْتُ عَلَيْهِ..
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما جب حدیث بیان کرتے فرماتے: جب تم مجھ کو حدیث رسول بیان کرتے سنو اور اسے کتاب اللہ میں نہ پاؤ، اور لوگوں کے پاس بھی بہتر نہ ملے تو جان لو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ بولا۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 613]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إلى قوله في الحديث الشريف " فليتبوأ مقعده من النار " إسناده صحيح. وإلى نهاية الحديث الشريف " فاعلموا أني قد كذبت عليه " اسناده منقطع، [مكتبه الشامله نمبر: 614] »
یہ روایت منقطع ہے۔ دیکھئے: [مفتاح الجنة للسيوطي]

Sunan Darmi Hadith 613 in Urdu