سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
51. باب مذاكرة العلم:
علمی گفتگو کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 615
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا أَسَدُ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ الْجُرَيْرِيِّ، وَأَبِي مَسْلَمَةَ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: "تَذَاكَرُوا الْحَدِيثَ، فَإِنَّ الْحَدِيثَ يُهَيِّجُ الْحَدِيثَ".
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نے فرمایا: حدیث کا مذاکره کرو، اس لئے کہ حدیث سے حدیث یاد آتی ہے۔ [سنن دارمي/مقدمه/حدیث: 615]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 617] »
اس اثر کی سند صحیح ہے۔ اس میں ابونضرة کا نام: منذر بن مالک ہے۔ تخریج آگے آرہی ہے۔
اس اثر کی سند صحیح ہے۔ اس میں ابونضرة کا نام: منذر بن مالک ہے۔ تخریج آگے آرہی ہے۔
وضاحت: (تشریح احادیث 611 سے 615)
مذاکرہ: گفتگو کرنے، یاد کرنے اور دہرانے کو کہتے ہیں۔
مذاکرہ: گفتگو کرنے، یاد کرنے اور دہرانے کو کہتے ہیں۔
الرواة الحديث:
Sunan Darmi Hadith 615 in Urdu
المنذر بن مالك العوفي ← أبو سعيد الخدري