پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
50. باب الوضوء من مس الذكر:
ذکر کے چھونے سے وضو کا بیان
حدیث نمبر: 747
أَخْبَرَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ، حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، حَدَّثَنِي ابْنُ حَزْمٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ بُسْرَةَ بِنْتِ صَفْوَانَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: "يَتَوَضَّأُ الرَّجُلُ مِنْ مَسِّ الذَّكَرِ".
سیدہ بسرہ بنت صفوان رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے فرماتے ہوئے سنا: ”آدمی عضو مخصوص کو چھو لے تو وضو کرے گا۔“ یعنی اس کا وضو ٹوٹ گیا، اور اس کو نماز کے لئے تجدیدِ وضو کرنا چاہیے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 747]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 751] »
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [أبوداود 181] ، [ترمذي 82، 84] ، [نسائي 163] ، [ابن ماجه 479] ۔ نیز دیکھئے: [شرح معاني الآثار 72/1] ، [صحيح ابن حبان 1112] و [الموارد 211]
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [أبوداود 181] ، [ترمذي 82، 84] ، [نسائي 163] ، [ابن ماجه 479] ۔ نیز دیکھئے: [شرح معاني الآثار 72/1] ، [صحيح ابن حبان 1112] و [الموارد 211]
الرواة الحديث:
Sunan Darmi Hadith 747 in Urdu
عروة بن الزبير الأسدي ← بسرة بنت صفوان الأسدية