علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
92. باب فى أقل الطهر:
پاکی (طہر) کی کم سے کم مدت کا بیان
حدیث نمبر: 877
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ: قَالَ سُفْيَانُ: "الطُّهْرُ خَمْسُ عَشْرَةَ".
سفیان ثوری نے کہا: طہر کی مدت پندرہ دن ہے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 877]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 881] »
اس اثر کی سند صحیح ہے، لیکن یہ روایت اور کسی کتاب میں نہیں مل سکی۔
اس اثر کی سند صحیح ہے، لیکن یہ روایت اور کسی کتاب میں نہیں مل سکی۔
Sunan Darmi Hadith 877 in Urdu