سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
95. باب الْمَرْأَةِ تَطْهُرُ عِنْدَ الصَّلاَةِ أَوْ تَحِيضُ:
نماز کے وقت میں کوئی عورت پاک ہو یا اسے حیض آئے
حدیث نمبر: 921
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ الْحَكَمِ فِي الْحَائِضِ "إِذَا رَأَتْ الطُّهْرَ آخِرَ النَّهَارِ، صَلَّتْ الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ، وَإِذَا طَهُرَتْ آخِرَ اللَّيْلِ، صَلَّتْ الْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ"..
حکم نے حائضہ کے بارے میں فرمایا کہ جب وہ دن کے آخر میں پاکی دیکھے تو ظہر و عصر ادا کرے اور رات کے آخری وقت میں طہارت دیکھے تو مغرب و عشاء بھی پڑھے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 921]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 925] »
اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 337/2] و [مصنف عبدالرزاق 1282]
اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مصنف ابن أبى شيبه 337/2] و [مصنف عبدالرزاق 1282]
الحكم على الحديث:
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح
Sunan Darmi Hadith 921 in Urdu