سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
95. باب المرأة تطهر عند الصلاة أو تحيض:
نماز کے وقت میں کوئی عورت پاک ہو یا اسے حیض آئے
حدیث نمبر: 924
أَخْبَرَنَا أَبُو زَيْدٍ، قَالَ: قَالَ شُعْبَةُ: سَأَلْتُ حَمَّادًا، قَالَ: "إِذَا طَهُرَتْ فِي وَقْتِ صَلَاةٍ صَلَّتْ".
شعبہ نے کہا: میں نے حماد (بن ابی سلیمان) سے پوچھا: جب عورت نماز کے وقت میں پاک ہو تو؟ انہوں نے کہا: نماز پڑھے۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 924]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 928] »
اس روایت کی سند صحیح ہے، اور کہیں یہ روایت نہیں مل سکی۔
اس روایت کی سند صحیح ہے، اور کہیں یہ روایت نہیں مل سکی۔
Sunan Darmi Hadith 924 in Urdu