سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
99. باب فى المرأة الحائض تصلي فى يومها إذا طهرت:
حائضہ عورت کا طہارت کے بعد حیض کے کپڑوں میں نماز پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 993
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَكَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، قَالَ: "النُّفَسَاءُ تَجْلِسُ نَحْوًا مِنْ أَرْبَعِينَ يَوْمًا".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: نفاس والی عورتیں تقریباً چالیس دن بیٹھیں گی۔ [سنن دارمي/من كتاب الطهارة/حدیث: 993]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 997] »
اس اثر کی سند صحیح ہے۔ (990) میں گذر چکی ہے۔
اس اثر کی سند صحیح ہے۔ (990) میں گذر چکی ہے۔
الرواة الحديث:
Sunan Darmi Hadith 993 in Urdu
يوسف بن ماهك الفارسي ← عبد الله بن العباس القرشي