صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
40. باب ما يقول إذا رفع راسه من الركوع:
باب: جب رکوع سے سر اٹھائے تو کیا کہے۔
ترقیم عبدالباقی: 476 ترقیم شاملہ: -- 1070
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، قَالَ: ح وحَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَكِلَاهُمَا، عَنْ شُعْبَةَ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ، فِي رِوَايَةِ مُعَاذٍ: كَمَا يُنَقَّى الثَّوْبُ الأَبْيَضُ مِنَ الدَّرَنِ، وَفِي رِوَايَةِ يَزِيدَ: مِنَ الدَّنَسِ.
عبید اللہ کے والد معاذ عنبری اور یزید بن ہارون دونوں نے شعبہ سے اسی سند کے ساتھ مذکورہ بالا روایت بیان کی۔ معاذ کی روایت میں (من الوسخ کے بجائے) من الدرن اور یزید کی روایت میں من الدنس کے الفاظ ہیں (تینوں لفظوں کے معنی ایک ہی ہیں)۔ [صحيح مسلم/كتاب الصلاة/حدیث: 1070]
امام صاحب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ «الْوَسَخُ»، «الدَّرَنُ» اور «الدَّنَسُ» ہم معنی کلمات ہیں (یعنی ان سب کا مطلب میل کچیل ہے)۔ [صحيح مسلم/كتاب الصلاة/حدیث: 1070]
ترقیم فوادعبدالباقی: 476
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
Sahih Muslim Hadith 1070 in Urdu
يزيد بن هارون الواسطي ← شعبة بن الحجاج العتكي