صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
41. باب النهي عن قراءة القرآن في الركوع والسجود:
باب: رکوع اور سجود میں قرآن پاک پڑھنے کی ممانعت۔
ترقیم عبدالباقی: 481 ترقیم شاملہ: -- 1082
وحَدَّثَنِي، وحَدَّثَنِي، عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ حَفْصٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُنَيْنٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّهُ قَالَ: " نُهِيتُ أَنْ أَقْرَأَ، وَأَنَا رَاكِعٌ "، لَا يَذْكُرُ فِي الإِسْنَادِ عَلِيًّا.
عبداللہ بن حنین نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: مجھے رکوع کی حالت میں قراءت سے منع کیا گیا ہے۔ اس سند میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ذکر نہیں کیا۔ [صحيح مسلم/كتاب الصلاة/حدیث: 1082]
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: ”مجھے رکوع کی حالت میں قراءت سے منع کیا گیا ہے۔“ اس سند میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ذکر نہیں ہے۔ [صحيح مسلم/كتاب الصلاة/حدیث: 1082]
ترقیم فوادعبدالباقی: 481
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
Sahih Muslim Hadith 1082 in Urdu
عبد الله بن حنين القرشي ← عبد الله بن العباس القرشي