صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
19. باب السهو في الصلاة والسجود له:
باب: نماز میں بھولنے اور سجدہ سہو کرنے کا بیان۔
ترقیم عبدالباقی: 572 ترقیم شاملہ: -- 1275
حَدَّثَنَاه أَبُو كُرَيْبٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ بِشْرٍ . ح، قَالَ: وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ كِلَاهُمَا، عَنْ مِسْعَرٍ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ، وَفِي رِوَايَةِ ابْنِ بِشْرٍ: فَلْيَنْظُرْ أَحْرَى ذَلِكَ لِلصَّوَابِ، وَفِي رِوَايَةِ وَكِيعٍ: فَلْيَتَحَرَّ الصَّوَابَ.
ابن بشر اور وکیع دونوں نے مسعر سے اور انہوں نے منصور سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی۔ ابن بشر کی روایت میں ہے: ”وہ غور کرے کہ اس میں سے صحت کے قریب تر کیا ہے؟“ اور وکیع کی روایت میں ہے: ”وہ صحیح (صورت کو یاد کرنے) کی جستجو کرے۔“ [صحيح مسلم/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 1275]
امام صاحب دو اور اساتذہ سے روایت بیان کرتے ہیں، ابن بشر کی روایت میں ہے: ”وہ غور و فکر کرے کہ صحت کے قریب تر کیا ہے؟“ اور وکیع کی روایت میں ہے: ”وہ صحت کا قصد کرے یعنی ظن غالب پر عمل کرے۔“ [صحيح مسلم/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 1275]
ترقیم فوادعبدالباقی: 572
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
الرواة الحديث:
Sahih Muslim Hadith 1275 in Urdu
مسعر بن كدام العامري ← منصور بن المعتمر السلمي